هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے
آج کی بات

اَللَّهُمَّ رَبَّنا اغفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبرَار (آلُ عِمْرَان: 193)
اے ہمارے رب ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہم سے ہماری برائیوں کو دور کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ (اچھی موت) دیجیے۔

مَنْ ظَلَمَ مِنَ الْأَرْضِ شَيْئًا طُوقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ
صحیح بخاری: 2452
جس نے کسی کی ذراسی بھی زمین ظلم سے لے لی ، اسے قیامت کے دن سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔
تازہ ترین فتاوی
دوران غسل استعمال شدہ پانی غسل کے پانی میں گرجائے تو اس کا حکم
حالت جنابت میں کپڑوں پر پسینہ لگنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے
جسم پر لگی نجاست کو خشک کردیا جائے تو کپڑے لگنے سے ناپاک نہیں ہونگے
ناک میں جماہوا میل غسل میں پاکی سے مانع نہیں
ہمارا مقصد
مقصد محض اللہ کی رضا کی خاطر، قرآن و سنت ، اجماع امت اور قیاس صحیح کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق شرعی رہنمائی کو جدید مواصلاتی ذرائع سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔

مفتی صاحب کا تعارف
مفتی عبد الماجد
میرے بارے میں
علم ایک امانت ہے، اور اس امانت کو دیانت، اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ آگے پہنچانا میری زندگی کا مقصد ہے۔
میرا تعلق جامعہ عائشہ للبنات ملتان سے ہے، جہاں دینی علوم، تحقیق، افتاء اور تربیت کے میدان میں مسلسل علمی سفر جاری ہے۔ دینِ اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا، لوگوں کی شرعی رہنمائی کرنا، اور نئی نسل کو ایمان، علم اور کردار کی دولت سے آراستہ کرنا میری خصوصی دلچسپیوں میں شامل ہے۔

ہ
ہدایات برائے سوالات
سوال پر اپنا نام مکمل پتہ، تاریخ اور رابطہ نمبر تحریر کریں۔
غیر ضروری تفصیل اور غیر متعلق سوالات سے پرہیز کریں ۔اپنے دینی سوالات واضح انداز میں ارسال کریں۔
تحریری فتوی کا حصول۔
فتوی کا حصول 3 دن کے اندر ممکن ہے ۔ریسرچ کے بعد فتوی مکمل ہونے اور وصول کرنے کے لیے دارالافتاء سے رابطہ فرمائیں۔
اپنا سوال پوچھیے

