پلاٹ کی بکنگ میں دیے ہوئے پیسوں پر زکوٰۃ
پلاٹ کی بکنگ میں دیے ہوئے پیسوں پر زکوٰۃ بندہ نے ڈیڑھ سال پہلے رہائش کے لیےایک پلاٹ بک کروایا تھا اور بکنگ کی مد میں بطور بیعانہ بندہ نے پانچ لاکھ روپے ادا کیے تھے، لیکن بعد میں کسی وجہ سے بندہ وہ پلاٹ نہیں خرید سکا تو…
