جس شخص نے اپنا حج نہ کیا ہو اس سے حج بدل کروانے کاحکم
جس شخص نے اپنا حج نہ کیا ہو اس سے حج بدل کروانے کاحکم میں اپنی والدہ مرحومہ کی جانب سے حج بدل کے لئے اپنے بیٹے کو بھیجنا چاہ رہا ہوں جب کہ میرےبیٹے نے ابھی تک اپنا فرض حج ادا نہیں کیا ہے اور اس پر حج…
