وکیل کی ایسی خلاف ورزی جس میں موکل کا فائدہ ہو
وکیل کی ایسی خلاف ورزی جس میں موکل کا فائدہ ہو مجھے کسی نے دس ہزار روپے قربانی کا جانور خریدنے کے لئے دیے اور مجھے اپنا وکیل بنایا ،میں نے اس کے لیے جانور بارہ ہزار کا خریدا ،دو ہزار روپے میں نے اپنی طرف سے تبرعا دیے لیکن…
