مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے
مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے۔ 1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو with family یہ کام کرتے ہیں۔2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجانا۔3۔ مقدس مقامات جیسے غار…
