عید غدیر کس وجہ سے منائی جاتی ہے؟ اوراس کی کیاحیثیت ہے؟ کیااس قسم کاکوئی تہوارمناناجائزہے؟
عید غدیر کس وجہ سے منائی جاتی ہے؟ اوراس کی کیاحیثیت ہے؟ کیااس قسم کاکوئی تہوارمناناجائزہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری سفرحج سے مدینہ منورہ واپسی کے موقعہ پر غدیرخُم (جومکہ اورمدینہ کے درمیان ایک مقام ہے)پر خطبہ ارشادفرمایاتھا،اوراس خطبہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ…
