کیا زمین کرایہ یا بٹے پر دینا جائز ہے؟
سوال نمبر:3525السلام علیکم! کیا زراعت کی زمین کرایہ پر دینا جائز ہے؟ہمار ے ہاں یہ رواج عام ہے کہ زمین کا مالک دوسر ے آدمی کو ایک سال کے لیے زمین کرایہ پر دے دیتا ہے، اور اس سے چالیس ہزار (40000) روپے فی ایکڑ پہلے لے لیتا ہے۔ فصل…
