عید غدیر حدیث ِ خم کے تناظر میں ایک مطالعاتی تجزیہ
عید غدیر حدیث ِ خم کے تناظر میں ایک مطالعاتی تجزیہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع سے واپسی کے سفر میں مقامِ غدیرِ خم پر ایک عظیم الشان خطبہ ارشاد فرمایا۔ غدیرِ خم مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان واقع ایک مقام ہے۔ اس خطبے میں آپ ﷺ…
