کسی وارث کا نا قابل ِتقسیم گھر کی تقسیم کا مطالبہ کرنا
90193تقسیم جائیداد کے مسائل متفرّق مسائل سوال میرے والد صاحب کا انتقال سن 2001ء میں ہوا، اور میری والدہ کا انتقال 2020ء میں ہوا۔ والد کے ورثہ میں دو بیٹے (میں اور میرا بڑا بھائی) تھے۔ میرے والد نے ایک بچی کو پالا تھا جو کہ "منہ بولی بہن” کے…
