عید میلادالنبیؐ منانے کا حکم
عید میلادالنبیؐ منانے کا حکم عید میلاد منانے کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب شرعا عیدیں دو ہی ہیں،عید میلادالنبی کہنا بھی حد سے تجاوز ہے۔نیز اس دن کے منانے کی شریعت میں کوئی حیثیت نہیں ۔ نہ سلف صالحین اور صحابہ و تابعین رضوان اللہ تعالیٰ…
