ناک میں جماہوا میل غسل میں پاکی سے مانع نہیں
ناک میں جماہوا میل غسل میں پاکی سے مانع نہیں بندہ کو غسل سے متعلق کچھ مسائل میں رہنمائی درکار ہے امید ہے آپ بند کی رہنمائی فرمائیں گے۔ غسل کرنے کے بعد پتا چلا کہ ناک میں کچھ میل جم جانے کی وجہ سے ناک کےاندر میل کے…
